ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ ریلیز کر د ی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ کو فلم بینوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
فلم کی کہانی ایک خفیہ خزانے پر مبنی ہے جس کی تلاش ہر ایک کو ہوتی ہے اور سب مختلف انداز میں اس کی کھوج میں لگے دکھائی دیتے ہیں۔
یاد رہے امریکی ایکشن انیمیٹڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ نے امریکا سمیت دنیا بھر میں 20 ارب روپے کما لیئے ہیں۔
واضح رہے کہ فلم 11نومبر کو سینماگھروں میں ریلیز کی گئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

