جہاں ایف بی آر ویلیوشن حقیقی نہیں ہوگی اس کو درست کیا جائے گا، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ جہاں ایف بی آر ویلیوشن حقیقی نہیں ہوگی اس کو درست کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے میڈیا غیز رسمی گفتگو کرتے ہوئےپراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیدیا۔
ان کا کہنا تھا کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 200 ارب روپے کی کٹوتی ہوگی ۔
مشیر خزانہ شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ منی بجٹ آنے میں ایک ہفتہ یا 10 دن لگ سکتے ہیں،منی بل پہلے ای سی سی پھر کابینہ اور اس کے بعد پارلیمان میں آئے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

