Advertisement

بنڈس لیگا فٹ بال میں رابرٹ لیونڈوسکی نے گیرڈ مولر کا 49 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ کے لیونڈوسکی نے اپنے کلب کے لئے 43 واں اور کیلنڈر ائیر میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بنا دیا۔

پولینڈ سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ لیونڈوسکی نے بائرن میونخ کی جانب سے وولفز برگ کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا، اس میچ میں بائرن میونخ نے 0-4 سے فتح حاصل کی۔

اس سے قبل ایک کیلنڈر ائیر میں 42 گول کا ریکاڑد گیرڈ مولر کے پاس تھا جنہوں نے یہ کارنامہ 1972 میں انجام دیا تھا۔

اس میچ میں کامیابی کے بعد بائرن میونخ نے 9 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

لیونڈوسکی نے گزشتہ سال بائرن میونخ کے سابق اسٹرائیکر مولر کا 49 سالہ لیگ ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا، انہوں نے گزشتہ سال مئی میں سیزن کے آخری میچ کے آخری منٹ میں 41 واں گول صرف 21 میچز میں کرنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version