Advertisement

بیٹے کی مہندی میں مریم نواز نے کس ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب کیا اور کس سے میک اپ کروایا؟

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے بیٹے کی مہندی کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے۔

 اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مریم نواز اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی پر دلہن سے زیادہ خوصورت اور جوان نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی  جانب سے کہا جا رہا ہے کہ مریم نواز بالکل گڑیا لگ رہی ہیں۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ مریم نواز اس عمر میں بھی اتنی جوان کیسے ہیں؟ کیا ہم نے ان کو ایک صدی پیچھے دیکھ رہے ہیں۔

 جہاں پاکستانی ڈیزائنرز نے مریم نواز اور ان کے بیٹے کی شادی کے کپڑوں کو ڈیزائن کیا وہیں انڈین ڈیزائنر بھی اپنی خدمات پیش کرتے رہے۔

جی ہاں ہم آپ کو بتائے گے کہ مہندی کے دن مریم نواز کا میک اپ کس آرٹسٹ نے کیا۔

Advertisement

میک اپ:

مہندی کے فنکشن پر نہایت منفرد اور اورجنل لُک والا میک اپ ان کی آرٹسٹ صدف فرحان ہیں۔

گذشتہ روز صدف نے فیس بک پر پوسٹ کرکے شکریہ لکھا اور کہا کہ یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ہم نے مریم نواز کو ان کی مرضی کے لک جیسا حسین تیار کیا۔

 واضح رہے کہ میک اپ کا پیکج 78 ہزار تک بتایا جاتا ہے۔

کپڑے:

Advertisement

مریم نے شادی کے اس فنکشن یعنی مہندی کی تقریب کے لئے بھارتی ڈیزائنر ابھینوو مشرا سے لہنگا تیار کروایا جو بھارتی لہنگا چولی کے جیسا بنا ہوا ہے۔

اس کی قیمت بھارتی ویب سائٹ آئیووری ابھینوو کے مطابق $43,579.20 یعنی 77 لاکھ کے قریب بتائی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ یہ ابھینوو مشرا بھارت کے مشہور ڈیزائنر ہیں جن کے کپڑے لاکھوں روپے میں ہی ملتے ہیں۔

قابل غور بات یہ ہے کہ ابھینوو مشرا بھارت نے حال ہی میں مس انڈیا کے عالمی ایوونٹ اور مس ورلڈ کے عالمی ایوونٹ کے کپڑے بھی تیار کئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version