Advertisement

جنرل بپن راوت کون ہیں؟

بھارتی مٰیڈیا

بھارتی مٰیڈیا

جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف ہیں اور یہ عہدہ جنرل بپن راوت کے لئے خاص طور پر تخلیق کیا گیا۔ 31 دسمبر 2019 کو بحیثیت سربراہ بھارتی فوج ان کی ریٹائرمنٹ سے صرف ایک روز قبل انہیں چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کیا گیا۔

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع پوری میں 16 مارچ 1958 کو ہندو گھرانے میں پیدا ہونے والے بپن راوت بھارتی فوج کے فور اسٹار جنرل تھے اور وہ یکم جنوری 2017 سے 31 دسمبر 2017 تک بھارتی فوج کے سربراہ رہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

جنرل بپن راوت کو ذہنی طور پر بھارتی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے قریب ترین سمجھا جاتا ہے، ماضی میں وہ اپنے عہدے کے برخلاف شہریت قانون کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والوں پر تنقید کرچکے ہیں۔

اس کے علاوہ جنرل بپن راوت ہی کے دور میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم کی نئی داستانیں رقم ہوئیں۔ بھارتی آئین میں مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت سے متعلق قانون کو ختم کئے جانے کے بعد وہاں تحریک کو دبانے کی حکمت عملی بھی بپت راوت ہی کی تھی۔

Advertisement

بھارتی ریاست تمل ناڈو کے علاقے کنور میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس میں جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version