Advertisement

کراچی میں اومیکرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا، متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار

کراچی میں اومیکرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا تاہم متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ 

ذرائع کے مطابق 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں اومیکرون کی تصدیق ہوئی، ایئرپورٹ سے محکمہ صحت کے عملے نے شاہراہ فیصل پر واقع نجی ہوٹل میں منتقل کیا، جینوم سیکویسنگ کے بعد اومیکرون کی تصدیق ہوئی۔

ذرائع کے مطابق متعلقہ شخص ہوٹل کے قرنطینہ سے فرار ہوگیا، قرنطینہ پر سیکیورٹی فراہم کرنا محمکہ داخلہ پولیس اور متعلقہ ڈی سی کی ذمہ داری ہے۔

نجی ہوٹل میں اب بھی 19 افراد قرنطینہ میں ہیں ،سیکیورٹی اب بھی فراہم نہیں کی گئی ، 19 میں سے 5 کی سیکویسنگ ابھی ہونی ہے،سیکیورٹی کی عدم فراہمی کے باعث اب تک 38 افراد قرنطینہ سے بھاگ چکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ حکومت پاکستان نے کیٹیگری سی اور امی کرون والے ممالک پر سفری پابندی لگائی ہے، برطانیہ کیٹیگری سی میں نہیں آتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version