Advertisement

ساحل پر تیرنے والا لگژری ہوٹل تیار

ساحل پر تیرنے والا لگژری ہوٹل کی تیاری کے کام کا  آغاز کر دیا گیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2023میں عوام کیلئے دبئی میں   2023میں عوام کیلئے ساحل پر تیرنے والا لگژری ہوٹل کھول دیا جائے گا ۔

کیمپنسکی فلوٹنگ پیلس کے نام سے یہ ہوٹل ایک تیرتی عمارت کے طور پر کھلے گا۔

یہ ہوٹل آنے والے معزز مہمانوں کو156 کمروں اور سوئٹ میں طعام و قیام کی سہولیات فراہم کرے گا۔

تیرنے والا لگژری ہوٹل کی ساخت چار حصوں پر مشتمل ہے جو شیشے کے اہرام سے جُڑی ہوئی ہے اس کی لگژری عمارت فائیو اسٹار ہوٹل کا منظر پیش کرتی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس پرآسائش ہوٹل میں کمروں کی باقاعدہ بکنگ سال 2023سے شروع ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version