Advertisement

ترک نغمہ نگار اور گلوکار نے کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لیے نغمہ تیار کر لیا

ترکی کے نغمہ نگار اورگلوکار ترگئی ایورن  نے کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ تیار کر لیا۔

گلوکار ترگئی ایورن  کے جانب سے کشمیر کے لیے بنائے جانے والے نغمہ میں کشمیر کی دردناک کہانی بیان کی گئی ہے۔

ترک نغمہ نگار نے بتایا کہ اپنے نغموں کے ذریعے جدوجہد کشمیر میں حصہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کے عوام بھارتی تسلط کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

ترک نغمہ نگار ترگئی ایورن نے کہا کہ عالمی برادری کو کشمیریوں کی حالت زار پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

گلوکار نے بتایا کہ انسان ہونے کے ناطےآپ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم سے لاتعلق نہیں رہ سکتے۔

اس حوالےسے ترگئی ایورن نے مزید کہا کہ اس نغمے کے ذریعے میں نے کشمیر کے المیے کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔

ترکی کے نغمہ نگار اورگلوکار ترگئی ایورن نے کہا کہ دستاویزی فلموں، نغموں، آرٹیکلز کے ذریعے کشمیر کی کہانی کو دنیا کے سامنے لانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خودکشی کر لی
کپل شرما کو نیٹ فلکس شو کیلئے کتنا معاوضہ ملتا ہے؟
ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ڈیپ فیک ویڈیوز پر یوٹیوبر شام ادریس کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا
'باہوبلی' کی اینی میٹڈ سیریز کا اعلان ہوگیا
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version