Advertisement

کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی مختلف ایئرلائنز تاخیر شکار، فلائٹ شیڈول متاثر

کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی مختلف ایئرلائنز تاخیر شکار ہوگئی ہیں جس کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئر لائن ایئر بلو کی پرواز پی اے 402کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کو صبح 8بجے روانہ ہونا تھا، طیارہ نہ ہونے کی وجہ سے پرواز دوپہر 12 بجکر45 منٹ پر روانگی متوقع ہے۔

اس کے علاوہ کراچی سے لاہور جانے والی سرین ایئر بھی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے، پرواز ER-522 کو ساڑھے 10 بجے روانہ ہونا تھا، طیارہ نہ ہونے کی وجہ سے پرواز دوپہر 1بجے شیڈول کردی گئی ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ کراچی سے پشاور جانے والی ایئر بلو کی ایک اور پرواز PA-602 کے شیڈول میں بھی تبدیلی ہوگئی ہے، پرواز کو دوپہر 12بجے روانہ ہونا تھا اور اب 3 بجے روانہ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version