Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ کم عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں گرفتار

بھارتی اداکارہ نے کم عمر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے کام وقت پر ختم نہ کرنے کی پاداش میں کم عمر ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

تاہم  ملازمہ نے بتایا ہے کہ اداکارہ نے سینڈل سے اسے پیٹا، جس سے اس کے سر اور چہرے پر شدید چوٹیں آئیں۔

کم عمر لڑکی تشدد کے بعد اپنے زخموں کا علاج کرانے خود ہی ہسپتال گئی جہاں اس کی خیریت دریافت کرنے اس کی بڑی بہن آئی اور اس نے اپنی بہن کی حالت دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس کے مطابق اداکارہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے تاہم پولیس کی طرف سے اداکارہ کی شناخت مخفی رکھی جا رہی ہے۔

Advertisement

ممبئی پولیس نے کم عمر گھریلو ملازمہ کو تشدد کانشانہ بنانے کے الزام میں ایک 25سالہ اداکارہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version