Advertisement

انڈسٹری کی سب سے مغرور اداکارہ کونسی ہیں؟ متھیرا نے بتا دیا

پاکستانی میزبان و ماڈل متھیرا نے اہم انکشاف کر دیا۔

متھیرا نے گزشتہ دنوں اپنی بہن روز محمد کے ہمراہ ایک ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی تھی جہاںا نہوں نے میزابان کی جانب سے کیے جانے والے سوالوں کے جوابات دیے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سب سے مغرور اداکارہ کا نام لینے کے سوال پر متھیرا نے کہا کہ اُن کی بہن روز محمد سب سے مغرور اداکارہ ہیں۔

متھیرا نے انکشاف کیا کہ ’اُن کے جسم پر 40 ٹیٹو ہیں، یہ ٹیٹوز مختلف چائنیز اشکال ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاتھ پر سابق شوہر کے نام کا بھی ٹیٹو گدا ہوا تھا، علیحدگی کے  بعد انہوں نے اسے مٹانے کی بہت کوشش کی مگر یہ نہیں مٹ سکا ہے۔

متھیرا نے اس دوران اپنے مداحوں کو مشورہ بھی دیا کہ کبھی بھی اپنے پارٹنر کے نام کا ٹیٹو نہ بنوائیں ورنہ پارٹنرز تو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں مگر ٹیٹوز رہ جاتے ہیں۔

متھیرا کا مزید اپنی ذات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اُن سے بناوٹی نہیں بنا جاتا، وہ جیسی ہیں ویسی ہی ہمیشہ رہتی ہیں۔

اس کے علاوہ متھیرا نے زمبابوے سے پاکستان ہجرت، کیریئر کے آغاز میں پیش آنے والی مشکلات اور ڈپریشن سے گزرنے کے تجربات سے متعلق بھی بات کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version