Advertisement

بھارتی کرکٹر شاردل ٹھاکر نے منگنی کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ شاردل ٹھاکر نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر  شاردل ٹھاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی دلکش تصویر  شیئر کی۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منگنی کے دن شاردل ٹھاکر اور اُن کی منگیتر بےحد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

شاردل ٹھاکر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ہمیشہ والے سفر کا آغاز ہوگیا ہے۔

Advertisement

اس کے ساتھ ہی اُنہوں نے کیپشن میں دل والے اور انگوٹھی والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔

واضح رہے کہ شاردل ٹھاکر بھارت کے لیے 15 ون ڈے اور 22 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے علاوہ چار ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version