Advertisement

زلمی فینز کو سرپرائز دیں گے،جاوید آفریدی

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے لندن میں کینٹ کاؤنٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سائمن اسٹوری سے ملاقات کی ہے۔

جاوید آفریدی نے کہا ملاقات میں کرکٹ اور خصوصا پشاور زلمی اور کینٹ کاؤنٹی کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ زلمی فینز کو سرپرائز دیں گے ۔

https://twitter.com/JAfridi10/status/1473679847666896900

کینٹ کاؤنٹی کے سی ای او سائمن اسٹوری نے کہا کہ جاوید آفریدی اور رحمان چشتی سے ملاقات مفید رہی ، کرکٹ کا کھیل اقوام کو قریب لاتا ہے ،اور اس حوالے سے ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement

ملاقات میں برطانوی رکن پارلیمنٹ رحمان چشتی بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version