Advertisement

جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا

عید الفطر

عید الفطر

یکم جمادی الاول 1443 ہجری کل 6 دسمبر بروز پیر کو ہو گی۔

جمادی الاول 1443 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے کی۔

اجلاس میں مرکزی وزونل کمیٹی کے ممبران سمیت وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور محکمہ موسمیات کے حکام بھی شریک ہوئے، ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے ہیڈ کوارٹرز پر ہوئے۔

  چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مختلف مقامات سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں لہٰذا اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم جمادی الاول 1443 ہجری کل 6 دسمبر بروز پیر کو ہو گی۔

 اجلاس کے آخر میں ملکی استحکام و ترقی اور کشمیر و فلسطین کی آزادی کے لیے دعا کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version