Advertisement

کرسمس کے موقع پر مسیح سینٹری ورکرز کے اعزاز میں تقریب

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہوراحمد سلمان بلوچ کی جانب سے کرسمس کے حوالے سے یوسی 216 کے مسیح سینٹری ورکرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

تقریب میں مفتی محمد عمر ، محمد نواز ، عبیدالرحمن صدیقی ، اقلیتی کونسلر سراج مسیح ، فراز اور شوکت نے شرکت کی ، احمد سلمان بلوچ کی جانب سے مسیح ورکرز کو کرسمس کیش انعام بھی دیا گیا۔

احمد سلمان بلوچ نے کہا کہ مسیح ورکرز کو بڑے دن کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں، مسیج ورکرز بہت محنت سے کام کرتے ہیں جسکی ستائش لازمی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم بلوچ مسیح ورکرز کے بچوں کی تعلیم کیلئے بھی ہر ممکن تعاون کریں گے، ایسی تقریبات مسیح ورکرز میں حوصلہ اور کام میں مزید بہتری کا سبب بنتے ہیں ،  ہم نے مسیحی برادری کیلئے کرسمس کے موقع پر بھرپور انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version