Advertisement

عمران خان کی خواہش ہے کہ پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیں، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیں۔

اعظم سواتی نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور وزیر اعظم کی طرف سے آپ کو ویلکم کرتا ہوں، پاکستان میں آپ سب کو بہت سے کلچر نظر آئیں گے، عمران خان کی خواہش ہے کہ پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ہر اسٹیشن کا میں نے خود دورہ کیا ہے، پاکستان میں 100 سال پرانے اسٹیشن بھی موجود ہیں، یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں اور خوش اخلاق ہیں، میں 73 سال کا ہوں اور ابھی بھی ہویلیاں اسٹیشن پہ جاتا ہوں تو بچپن کی یاد آتی ہے، آپ لوگ جہاں بھی جائیں پاکستان کی سوفٹ امیج لے کر جائیں۔

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ پاکستان میں سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، غیر ملکیوں کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version