نئے دریافت ستاروں کا نام مرحوم شیخ زاید کے نام پر رکھ دیا

ستاروں کی کہکشاں میں تین نئے ستاروں کی موجودگی پر ان کا نام شیخ زاید بن سلطان النہیان کے نام پر رکھ دیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ تین متغیر ستارے متحدہ عرت امارات کی ایک فلکیاتی ٹیم نے دریافت کئے تھے۔
فلکیاتی ٹیم کے سربراہ نظرحزام سلام کے مطابق ان ستاروں اور ان کے ناموں کو انٹرنیشنل ویری ایبل اسٹار انڈیکس میں درج کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ امریکن ایسوسی ایشن آف ویری ایبلز اسٹار اوبزرور نے بھی ان ستاروں کو تسلیم کرتے ہوئے رجسٹر کر لیا ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی سے تعلق رکھنے والی فلکیاتی ٹیم نے گزشتہ برس ایک ارب سال قبل نظام شمسی سے باہر ایک ستارے کے گرد گردش کرنے والے دو نئے ستاروں کو بھی دریافت کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement