فریال محمود کی ایک اور رقص ویڈیو وائرل ہو گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود کی ایک اور رقص ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اداکارہ فریال محمود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں فریال کچھ ڈانس کے اسٹیپ کررہی ہیں۔
علاوہ ازیں فریال محمود ایک زبردست ڈانسر ہیں اور وہ اپنے ڈانس کی ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ فریال محمود کی رقص کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ فریال اکثر نامور ڈیزائنرز اور برانڈز کے لئے مختلف فوٹو شوٹس میں نظر آتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

