Advertisement

پنجاب میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت نے 23 دسمبر سے 6 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں تمام نجی و سرکاری اسکول 23 دسمبرسے 6 جنوری 2022 تک بند رہیں گے۔

Advertisement

ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی کرائیں، ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر ممکن یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version