Advertisement

بلدیاتی قانون کے تحت سندھ حکومت کو الیکشن کرانے کا کوئی فائدہ نہیں، راجہ اظہر

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا ہے کہ بلدیاتی قانون کے تحت سندھ حکومت کو الیکشن کرانے کا کوئی فائدہ نہیں۔

راجہ اظہر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے کراچی کے شہریوں کے حقوق کیلئے نکلیں ہیں، بلدیاتی قانون کے تحت سندھ حکومت کو الیکشن کرانے کا کوئی فائدہ نہیں، ہمیں الیکشن کرانے کا کوئی مقصد واضح نہیں نظر آرہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آنے والے میئر کے پاس صرف گٹر کھولنے کا اختیار ہے، سندھ حکومت پنجاب اور کے پی کے کی طرح بلدیاتی نظام لانے کی ہمت کرے، سندھ حکومت کو اپنی کارکردگی سے ہی خوف ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت جانتی ہے کہ کراچی ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، یہ سمجھتے تھے کہ اپوزیشن ماضی کی طرح ہے۔

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن خاموش تماشائی بنی رہے گی، پاکستان تحریک انصاف حق لینا جانتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version