Advertisement

50 سال سے زائد عمر کے افراد کو فری بوسٹر ویکسین لگا رہے ہیں، محکمہ صحت سندھ

سیاحتی مقامات

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہےکہ ویکسین کی قلت ہے اس لیے ہیلتھ ورکرز اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو ترجیحی بنیادوں پر فری بوسٹر ویکسین لگا رہے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت نے صرف 5 لاکھ فائزر ویکسین سندھ کو فراہم کی ہے۔ مزید 5 لاکھ فائزر،5 لاکھ موڈرنا اور 5 لاکھ ایسٹرازینکا ویکسین فراہمی کے منتظر ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق جناح اسپتال اور ڈاؤ میں فری بوسٹر ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

سندھ میں اس وقت 2 لاکھ 84 ہزار 949 موڈرنا ویکسین ،ایک لاکھ 22 ہزار 320 اسپٹنک ، 6 لاکھ 69 ہزار 802 فائزر جبکہ 25 ہزار سے زائد ایسٹرازینکا ویکسین کی خوراک موجود ہیں۔

واضح رہےکہ امریکہ اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں بھی نئے کورونا وائرس ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔

Advertisement

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ اومی کرون وائرس شمالی افریقہ سے آنے والی خاتون مسافر میں پایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق خاتون مسافر کوویڈ 19 ویکسین کی دو خوراکیں لگوا چکی ہیں، تاہم ان میں ایسی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی لیکن متاثرہ خاتون اور اس کے قریبی لوگوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version