Advertisement

وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ تھے ، محمود خان

محمودخان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ تھے۔

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری کے بیٹےکو بھاگنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ راشن کارڈ سےغریب کوسبسڈی ملےگی ، ایک شخص دوائی لینے گیا جوآج تک نہیں آیا اور نہ واپس آئےگا ، پی ڈی ایم بے روزگاروں کا ٹولہ ہے ، بلدیاتی الیکشن میں بھی عوام پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہوگی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کا گند ہم صاف کررہے ہیں ، ہمارا احتساب اورفیصلہ عوام کریں گے ، ماضی میں لیے گئے قرضے ہم واپس کررہے ہیں ، ملک کودیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئےآئی ایم ایف کے پاس گئے ، آئی ایم ایف کےساتھ مجبوری میں ڈیل کررہے ہیں۔

Advertisement

محمود خان نے کہا کہ 2023 کے انتخابات بھی پی ٹی آئی جیتے گی ، وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ تھے ، کے پی کے عوام عمران خان کی حکومت سے مطمئن ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 8 خوارجی جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version