Advertisement

گلوکار راحت فتح علی خان کا دبئی میں کانسرٹ کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے دبئی میں منعقد ہونے والے کانسرٹ کا اعلان کر دیا۔

گلوکار راحت فتح علی خان نے یہ اعلان متحدہ عرب امارات کو قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کیا اور کہا کہ اس جشن کے سلسلے میں 30 دسمبر کو دبئی میں ایسا کنسرٹ سجائیں گے، جس کی مثال نہیں ملتی۔

راحت فتح علی نے خدا اور محبت کے ساؤنڈ ٹریک کی ریکارڈ توڑ مقبولیت پر خدا کا شکر ادا کیا اور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی جانب سے تعریف پر ارجیت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

دوسری جانب استاد راحت  فتح علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بڑا زبردست کام ہو رہا ہے،۔

انہوں نے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری تو مثالی پرفارمنس دے رہی ہے۔

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری بھی اچھے سینماز بننے کے بعد مزید پھلے پھولے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version