اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل ہنی مون کیلئے کس ملک جائیں گے ؟

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے شادی کے بعد ہنی مون پر جانے کی تیاری بھی مکمل کر لی ہے۔
کترینہ کیف اور وکی کوشل کل بروز جمعرات، راجستھان کے پر تعیش فورٹ سِکس سینسز میں مہمانوں، خاندان اور قریبی دوستوں کے درمیان شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
جبکہ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ولیمے کی تقریب ممبئی کے فائیو اسٹار ہوٹل تاج لینڈز اینڈ میں ہوگی۔
اس تقریب کے فوراً بعد یہ جوڑی ہرے پانیوں کے ملک مالدیپ میں ہنی مون کے لیے چلے جائی گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

