Advertisement

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی اسٹیڈیم کے قائد انکولزر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں، شائقین کرکٹ 100سے 2ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کم سے کم 200 اور زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، اور او ڈی آئی سیریز کی کم سے کم ٹکٹ 100 روپے اور زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 1 ہزار روپے مقرر ہے۔

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے 100 فیصد شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی، لیکن صرف ویکسینیٹیڈ شائقین کرکٹ کا ہی گراؤنڈ میں داخلہ ہوسکے گا، بارہ سال سے کم عمر بچوں کو ویکسینیشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Advertisement

پی سی بی کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں کو کورونا ویکسی نیشن کی ضرورت نہیں ہو گی۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز 13 سے 22 دسمبر تک کراچی میں ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version