Advertisement

اورنگی ٹاون میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں گزشتہ رات پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹگیشن ویسٹ عابد قائم خانی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے کیس کی تفیش جاری ہے، گرفتار پولیس اہلکاروں کا تفیصلی بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ زخمی نوجوان کا بیان کیس میں اہم ہے، نوجوان کا بیان آج ریکارڈ کرنے کی کوشش کریں گے۔

تفیشی ٹیم حکام نے کہا کہ ایس ایچ او سمیت دیگر نفری کا بیان کیس کا حصہ بنایا جائے گا، اسلحے کی فارنسک رپورٹ آتے ہی کیس کی تفیش مزید بہتر ہوگی، متقول ارسلان کے گھر والوں سے رابطہ میں ہیں، اہلکاروں نے ابتدائی بیان میں نوجوان کو ڈکیت کہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version