Advertisement

کراچی کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جارہ کردہ ایک بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کراچی پلان کا ایک اور وفاقی منصوبہ مکمل ہو گیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ محمود آباد نالہ جو میلوں صرف کچرے کا ڈھیر تھا وہاں ساڑھے 3 ارب روپے کی لاگت سے پختہ ڈرین کی تعمیر، سیورج کا نظام ، 7.2 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا تھا کہ کراچی کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا، ہم نے جو کہا تھا کر کے دکھا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version