اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان کی مشہور اسٹیج اداکاروں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت کاشف چن کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پیشے سے جونیئر اداکار کے طور پر کام کرتا ہے۔
دوران تفتیش ملزم کاشف چن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ خوشبو کی ہدایات پر ویڈیوز بنایا کرتے تھے۔
پولیس کو دیئے جانےوالے بیان کے مطابق اداکارہ خوشبو کے کہنے پر ویڈیوز بنائی گئیں تھیں جس کے لئے معاوضہ بھی دیا گیا تھا اور ان ویڈیوز کے لئے ایک ایپلیکیشن بھی انسٹال کی تھی۔
پولیس کے مطابق ملزم کاشف کا موبائل فارنزک کے لئے متعلقہ ادارے میں بھجوادیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement