Advertisement

پاکستان آرمی نے مردوں کی انتیسویں باکسنگ چیمپئین شپ جیت لی

پاکستان آرمی نے مردوں کی انتیسویں باکسنگ چیمپئین شپ جیت لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  واپڈا کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی جبکہ پاکستان نیوی نے تیسری پوزیشن حاصل کی  ہے۔

ویمن ایلیٹ چیمپئین شپ سندھ کے نام رہی،پنجاب کی ٹیم دوسرے جبکہ اسلام آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی  ہے۔

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ( ر) عارف حسین نے کامیاب ٹیموں اور کھلاڑیوں کو ا انعامات دئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version