Advertisement

ایشین چیمپئینز ٹرافی،قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کے لئےقومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ، عمر بھٹہ کپتان اور علی شان نائب کپتان ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق 20رکنی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز میں وقار ،عبداللہ اشتیاق ،فل بیکس میں مبشر علی،عمادشکیل بٹ،تعظیم الحسن ،محمد عبداللہ،عقیل احمد ،ہاف بیکس میں ابوبکر محمود،معین شکیل،حماد الدین انجم، غضنفر علی، اظفر یعقوب ،فارورڈز میں ایم عمر بھٹہ،علی شان،اعجاز احمد شامل ہیں۔

ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید ہونگے جبکہ دیگر کوچز میں اولمپین سید سمیر حسین،اجمل خان لودھی اورویڈیوانالسٹ ندیم خان لودھی،ڈاکٹر سید اسد عباس شامل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version