Advertisement

سال کے بہترین مرد اور خاتون ایتھیلیٹ کا اعلان کر دیا گیا

ورلڈ ایتھیلیٹ ایسوسی ایشن نے سال 2021 کے لئے بہترین مرد اور خاتون ایتھیلیٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ناروے سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ کیرسٹین وارہوم کو 400 میٹر رکاوٹ ریس میں بہترین کارکردگی پر بہترین مرد ایتھلیٹ برائے سال 2021 منتخب کر لیا ہے، جبکہ جمیکا سے تعلق رکھنے والی اسپرنٹر ایلائن تھامپسن ہیرا کو بہترین خاتون ایتھیلیٹ برائے سال 2021 منتخب کر لیا ہے۔

بہترین مرد ایتھیلیٹ قرار پانے والے ناروے کے کیرسٹین نے ٹوکیو اولمپکس میں 45.94 سیکنڈ میں ریس کا اختتام کر کے تاریخ ساز کارکردگی پیش کی تھی۔

بہترین خاتون ایتھیلیٹ کا اعزاز پانے والی تھامپسن ہیرا نے گزشتہ دو اولمپک گیمز میں بہترین کارکردگی پیش کی تھی، انہوں نے ٹوکیو اولمپکس میں مشہور شیلی این فریزر کو 100 میٹر کی ریس میں شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version