Advertisement

نادیہ حسین نے تنقید کرنے والوں پر جوتا اُٹھا لیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین مداحوں پر برس پڑیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین مداحوں ناقدین پر برس پڑیں۔

اداکارہ نادیہ حسین کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

انسٹاگرام پر نادیہ حسین کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کسی شو میں موجود ہیں جہاں ان سے شو کے میزبان احسن خان سوال کرتے ہے کہ کیا کہنا چاہے گی آپ تنقید کرنے والوں کے لیے۔

 میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال کے جوب میں اداکارہ و ماڈل نادیہ اپنے غصے کو نہ روک سکیں۔

اداکارہ نے پہلے تو ناقدین کے لیے کہا کہ تمیز سیکھے ساتھ ہی اداکارہ نے کہا کہ زیادہ تنقید کرنے والوں کو اُن ہی کہ انداز میں جواب ملے گا۔

Advertisement

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ جزباتی ہو گئی اور غصے میں اپنی سینڈل اُتار لی اور کہا کہ اگر نہیں سمجھ آیا پھر بھی تو اس کا استعمال کرو گی۔

اداکارہ کے اس رویے پر شو کے میزبان اپنی ہنسی نہ روک سکے اور نادیہ سے کہنے لگے بس کرے نادیہ۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل نادیہ حسین کا آفیشل فیس بُک پیج ہیک کرلیا گیا تھا اور اس پر قابل اعتراض تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version