Advertisement

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری؛ سعودی عرب کا بڑا اعلان

عمرہ زائرین

عمرہ زائرین کیلئے اہم خبر؛ سعودی حکومت کا بڑا اقدام

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کو عمرہ ویزے جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستانی عمرہ زائرین کو عمرہ ویزے جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی، پاکستان کے علاوہ انڈونیشیا، مصر اور بھارت کے عمرہ زائرین کو بھی عمرہ ویزے جاری ہونگے۔

بیان میں کہا گیا کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں عمرہ کمپنیوں کو عمرہ ویزوں کے اجراء کی ہدایت کردی گئی، عمرہ زائرین براہ راست فلائٹ پر سعودی عرب پہنچ سکیں گے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی دونوں خوراکیں لینے والے افراد قرنطینہ کی شرط سے مستثنیٰ ہونگے جبکہ سنگل ڈوز کے حامل عمرہ زائرین کو پانچ روز قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version