Advertisement

پاکستان خطے میں قطر کے معتدل سیاسی کردار کو اہمیت دیتا ہے، نور الحق قادری

نورالحق قادری

نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں قطر کے معتدل سیاسی کردار کو اہمیت دیتا ہے۔

وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے مملکتِ قطر کے سفیر شیخ سعود عبدالرحمٰن الثانی کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے مابین تعلقات،  معتدل سیاسی کردار اور تعاون پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی، معاشرے میں برداشت کے فروغ کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا جبکہ پاکستان اور قطر کے برادرانہ تعلقات کو مزید تقویت دینے کا عزم کیا۔

اس موقع پر نور الحق قادری نے کہا کہ پاکستان خطے میں قطر کے معتدل سیاسی کردار کو اہمیت دیتا ہے، قطر کے وزیر مذہی امور کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہیں۔

وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے مزید کہا کہ خطے کی تعمیر وترقی میں دونوں برادر ممالک موثر شراکت دار ہو سکتے ہیں۔

Advertisement

ملاقات میں مملکتِ قطر کے سفیر شیخ سعود عبدالرحمٰن الثانی نے کہا کہ قطر میں مستقبل قریب میں مزید پاکستانی افرادی قوت  کیلئے مواقع موجود ہیں، وزیر مذہبی امور کو قطر کے دورے کی دعوت  دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version