Advertisement

جہلم: جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ

جہلم میں جی ٹی روڈ ڈومیلی موڑ کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو کا کہنا ہے کہ چینی سے بھرا ٹرک الٹنے سے ایک ٹرک اور کیری وین ٹکرا گئیں، حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 اشخاص گاڑی میں پھنس گئے، ریسکیو ٹیموں نے گاڑی کاٹ کر زخمیوں کو نکالا، لاش اور زخمیوں کو ڈی ایج کیو جہلم منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو نے بتایا کہ دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ٹرک الٹنے سے روڈ کی ایک طرف مکمل بلاک ہو گئی۔

موٹر وے پولیس کے مطابق جی ٹی سے ٹرکوں کو ہٹا کر ٹریفک بحالی میں چند گھنٹے لگ سکتے ہیں، ٹریفک کو ایک روڈ سے گزارا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version