Advertisement

کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی مسافر ٹرینوں کا شیڈول دھند کی وجہ سے متاثر

کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی مسافر ٹرینوں کا شیڈول دھند کی وجہ سے متاثر ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی لاہور کے درمیان چلنے والی 43up شاہ حسین ایکسپریس 6 گھنٹے تاخیر کا شکار جبکہ کراچی، پشاور براستہ فیصل آباد چلنے والی 47up رحمان بابا ایکسپریس 4 گھنٹے 35 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

 ترجمان پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ کراچی لاہور کے درمیان چلنے والی33up پاک بزنس ایکسپریس اور15up  کراچی ایکسپریس 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی7up تیز گام 1 گھنٹے 40 منٹ کا شکار جبکہ کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 13up عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 30 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

اس کے علاوہ کراچی، لاہور براستہ فیصل آباد کے درمیان چلنے والی41up قراقرم ایکسپریس 2گھنٹے 30 منٹ تاخیر کا شکار ہے اور کراچی براستہ فیصل آباد راولپنڈی کے درمیان چلنے والی45up پاکستان ایکسپریس 4گھنٹے10 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement

ترجمان ریلوے نے بتایا کہ کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی 39 جعفر ایکسپریس 1 گھنٹے 40 منٹ تاخیر کا شکار جبکہ لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی 5upگرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹے 40 منٹ  تاخیر کا شکار ہے۔

خیال رہے کہ کراچی اور راولپنڈی براستہ فیصل آباد چلنے والی 17up ملت ایکسپریس اور 35up سرسید ایکسپریس 1 گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے۔

واضح رہے کہ دھند کی وجہ سے گاڑیاں مزید لیٹ ہو سکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version