Advertisement

عائزہ خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مہرون اور گولڈن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

عائزہ خان کی جانب سے کچھ دیر قبل ہی یہ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے اب تک 24  ہزار سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویرپوسٹ کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

Advertisement

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویرپوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اسکن رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی تھی۔

دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کے فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version