Advertisement

ایبٹ آباد میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری

بارش

ایبٹ آباد شہر میں بارش جبکہ گلیات میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق دوسرے دن بھی سے گلیات میں برف باری جاری ہے، نتھیا گلی، چانگلہ گلی، ایوبیہ اور ٹھنڈ یانی میں 1 فٹ سے زائد برف پڑھ چکی ہے، ایبٹ آباد کو مری سے ملانے والی مین شاہراہ بند ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گلیات کے درجنوں دیہات کی رابطہ سڑکیں بند ہیں، برف باری سے گلیات میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے، لاکھوں کی آبادی گھروں میں محصور ہے۔

 ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے جاری کردہ الرٹ کے باوجود ضلعی انتظامیہ سیاحوں کو سہولیات دینے میں مکمل طور پر ناکام ہے، بڑی تعداد میں سیاح نتھیا گلی، ڈونگاگلی، چانگلہ گلی اور ایوبیہ میں پھنس چکے ہیں۔

  ذرائع کا کہنا ہے کہ گلیات سمیت ٹھنڈیانی کے درجنوں دیہات کی رابطہ سڑکیں بند جبکہ بجلی معطل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version