Advertisement

پاکستان تحریک انصاف اب غنڈہ گردی سے بلدیاتی الیکشن لڑنا چاہتی ہے، عابد شیر علی

 

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اب غنڈہ گردی سے بلدیاتی الیکشن لڑنا چاہتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں عابد شیرعلی نے لکھا کہ علی امین گنڈا پور ووٹرز کو دھمکا رہا ہے، تحصیل ناظم کے لیے اس کے بھائی کو ووٹ نہ دیا تو پھر اچھا نہیں ہوگا۔

انہوں نے لکھا کہ نواز شریف کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے کیلکولیٹڈ طریقے سے فارغ کیا گیا جس کے بعد تحریک انصاف کو اقتدار میں لا کرپاکستان کو معاشی طور پر اپاہج کیا جا چکا ہے۔

جاری کرہ ٹوئٹ پیغام میں عابد شیر علی  نے مزید لکھا کہ اب یہ مملکت خداداد ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں اس کی بقا کو بھی خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version