Advertisement

گھر میں سب سے زیادہ کرسمس ٹریز کا عالمی ریکارڈ جرمن خاندان کے نام

جرمن خاندان نے گھر میں 420 کرسمس ٹریز لگاکر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

دنیا بھر میں مسیحی برادری حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے ہر سال 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار مناتی ہے، رواں سال بھی اس حوالے سے مختلف ملکوں میں انفرادی اور اجتماعی طریقوں سے کرسمس کی تیاری عروج پر ہے۔

کرسمس کی تیاریوں کے حوالے سے جرمنی کا ایک خاندان بہت منفرد مقام رکھا ہے، یہ خاندان کئی برسوں سے اپنے گھر کو کرسمس ٹریز سے سجانے پر عالمی ریکارڈ بناتا آیا ہے، اس مرتبہ بھی اس خااندان نے ایک گھر میں سب سے زیادہ کرسمس ٹریز سجانے کا عالمی ریکارڈ بناڈالا ہے۔

جیرومن خاندان نے ہی 2 سال پہلے گھر میں سب سے زیادہ کرسمس ٹریز کی سجاوٹ کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا اور انہوں نے ہی اسے توڑا ہے۔

متعلقہ خبر: لندن میوزیم کے مشہور ڈائنوسارکو کرسمس سویٹر پہنادیا گیا

Advertisement

جرمنی کے شہر رنٹلن ووکسن کے رہائشی تھامس اور سوزانے جیرومن کا کہنا ہے کہ ہماری چار دیواری کے علاوہ دنیا میں کوئی ایسا گھر نہیں جہاں اتنی بڑی تعداد میں کرسمس ٹری سجائے گئے ہوں۔

جیرومن خاندان اتنی بڑی تعداد میں کرسمس ٹریز سجانے کے لیے ستمبر سے ہی تیاریاں شروع کردیتا ہے اور ہر درخت کو الگ اور منفرد انداز سے سجایا جاتا ہے۔

متعلقہ خبر: کرسمس کی مناسبت سے جسٹن بیبر گا گیت

کرسمس کی مناسبت سے سجایا جانے والا یہ گھر اور خاندان پورے ملک میں مشہور ہوگیا ہے، جرمنی بھر سے لوگ کرسمس کی چھٹیوں میں اس گھر کو دیکھنے آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version