Advertisement

ابوظہبی گراں پری فارمولا ون، پریکٹس ریس میں ریڈ بل کے ڈرائیور کی سبقت

ریڈ بل کے ڈرائیور میکس نے ابوظہبی گراں پری فارمولا ون کار ریس کے پریکٹس سیشن میں اپنی برتری قائم کر لی ہے۔

دوسرے نمبر پر مرسیڈیز کے ڈرائیور ولٹیری بوٹاس رہے ، جب کہ میکس کے روایتی حریف لیوس ہملٹن تیسرے نمبر رہے۔

ریڈ بل کے ڈرائیور میکس کی برتری کا وقت 0.196 سیکنڈ تھا، جبکہ روایتی حریف لیوس کی کار ان سے 0.34 سیکنڈ پیچھے تھی۔

ابوظہبی گراں پری فارمولا ون کار ریس میں میکس کو اضافی بونس پوائنٹس حاصل ہیں ، اگر وہ اس ریس میں کامیاب نہیں ہوتے پھر بھی یہ ٹائٹل ان کے نام ضرور ہو گا۔

اس ریس میں حصہ لینے والے دیگر کار ڈرائیورز اپنے پوائنٹس کو بہتر بنانے کی کوشش کریں گے، جو اگلے سال فارمولا ون کار ریس میں ان کے کام آئیں گے۔

Advertisement

ابوظہبی میں کار ریس کا پہلا پریکٹس سیشن ڈے لائٹ روشنی میں کھیلا گیا۔ جبکہ کوالفائنگ مرحلہ رات کے اوقات میں ہو گا جب ٹریک کا درجہ حرارت کم ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version