Advertisement

بھارتی اداکار کا ’ایمازون پرائم‘ کی فیملی میں کیوی کپتان کا خیر مقدم

بھارتی اداکار منوج باجپائی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا ایمازون پرائم ویڈیو  کی فیملی میں خیر مقدم کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق  بھارتی اداکار منوج باجپائی نے ایک انٹرویو میں  کیوی کپتان کین ولیمسن سے سوال کیا کہ کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے لئے کھیلوں کی دنیا میں اہم کارنامے کون سے ہیں ،جس کے جواب میں کیوی کپتان نے کہا کہ حال ہی میں ہم نے کئی فائنلز کھیلیں  اور یہی ہمارے لئے یادگار ہے۔

انٹرویو کے دوران دونوں شخصیات نے ایمازون پرائیم ویڈیو کا بھارت میں آنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

بھارتی اداکار نے کیوی کپتان سے پوچھا کہ پرائم ویڈیو پر آپ کی پسندیدہ ویڈیو کونسی ہے،جس کے جواب میں کین ولیمسن نے کہا کہ مرزا پور۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایمازون پرائم ویڈیو نے پیر 20 دسمبر کو اعلان کیا تھا کہ وہ خصوصی طور پر کرکٹ میچزکی نشریات شروع کرے گا۔

بھارت  میں ناظرین بھارت  کی مردوں کی کرکٹ ٹیم اور خواتین کی کرکٹ ٹیم کے اگلے سال نیوزی لینڈ کے دوروں کو بھی دیکھ سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version