آرمی چیف کی چیک ری پبلک کے سفیر سے ملاقات

آرمی چیف سے چیک ری پبلک کے سفیرنے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جمہوریہ چیک ری پبلک کے سفیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات، ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا
یہ بھی پڑھیں: بحرین کے ساتھ مضبوط دفاع، سفارتی اور اقتصادی تعلقات ترجیحات میں شامل ہیں
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement