کامران اکمل کا پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہونے کا اعلان

پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کامران اکمل نے گولڈ کیٹگری میں خود کو نظرانداز کیے جانے پر دستبرداری کا اعلان کیا ،کامران اکمل کو پشاور زلمی نے سلور کیٹگری میں منتخب کیاہے۔
کامران اکمل کا کہنا تھا کہ مجھے جو عزت ملنی چاہیے نہ ملنے پر دستبردار ہو رہا ہوں ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

