سندھ اسمبلی کو قواعد کے مطابق چلاتا رہوں گا ، آغا سراج درانی

آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کو قواعد کے مطابق چلاتا رہوں گا۔
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا مقدمہ کورٹ میں چل رہا ہے اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا ، اپوزیشن کی مخالفت کی کوئی پرواہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں سندھ اسمبلی کو قواعد کے مطابق چلاتا رہوں گا ، کمیٹیوں کے اجلاس بھی رول کہ مطابق ہورہے ہیں۔
آغا سراج درانی نے کہا کہ آپ نیب کی تحقیقات سے مطمئین ہیں ، میں اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

