Advertisement

پاکستان میں مزید 441 افراد میں کورونا کی تشخیص

مزید 2595

پاکستان میں آج مزید 441 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1284233 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 441 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 261 ، اسلام آباد میں 46 ، خیبرپختونخوا میں 60 ، آزاد کشمیر میں 4  جبکہ پنجاب میں 70 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 475421 ، بلوچستان میں 32483 ، خیبرپختونخوا میں 180254 ، اسلام آباد میں 107778 ، گلگت بلتستان میں 10413 ، پنجاب میں 443310 اور آزاد کشمیر میں 34574 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28755 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28328 ہے۔

اسلا آباد میں کورونا وائرس سے 1جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 3،3 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28755 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7622، بلوچستان میں 360، خیبرپختونخوا میں 5858 ، آزاد کشمیر میں 742 ،اسلام آباد میں 956 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13031 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version