Advertisement

پھلوں اور سبزیوں پر نقش ونگار بنانے والے ماہر نے سب کوحیران کر دیا

گاکو اپنی مخصوص مہارت کی وجہ سے سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

غیر ملکی خبر رساں اسارے کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ گاکو نہایت ہی پیچیدہ قسم کی فنی مہارت کے حامل ہیں۔

آرٹسٹ گاکو پھلوں پر کچھ اس طرح کے نقش و نگار بناتے ہیں کہ لوگ اسے دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔

وہ ایک پین پر لگے تیز اور نوکدار چاقو جیسے باریک اوزار کے استعمال کے ساتھ انتہائی صبر سے اپنا کام کرتے ہیں۔

Advertisement

آرٹسٹ گاکو روایتی جاپانی کھانے کی اشیا پر بنائے جانے والے آرٹ موکیمونو سے خاصے متاثر ہیں ۔

مختلف قسم کا یہ آرٹ جو کہ جیومیٹریکل ڈیزائن سے لیکر روایتی آرٹ اور علامتوں پر مبنی ہوتے ہیں جن میں بعض اوقات جانوروں کے ماڈلز بھی ہوتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version