Advertisement

کرسمس پر مسیحی برادری کیلئے اچھی خبر، پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کے لئے کرسمس تہوار پر بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں 33 فیصد تک رعایتی اشیاء دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا اور انہیں 15 سے 33 فیصد تک رعایتی اشیاء دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبے کے تمام ماڈل بازاروں میں میسحی برادری کو ایک ہی چھت تلے کپڑے، جوتے، پھل، سبزیاں اور گوشت پر 15 سے 33 فیصد تک ڈسکاؤنٹ ملے گا۔

ماڈل بازاروں میں خریداری کے لیے آنے والی مسیحی برادری حکومتی اقدام سے خوش نظر آئے ہیں۔

مسیحی برادری نے کہا کہ پنجاب حکومت نے کرسمس کے تہوار کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب منیجمنٹ کمپنی ملازم نے کہا ہے کہ ہمیں تنخواہ 22 دسمبر کو ادا کر دی گئی جو احسن اقدام ہے۔

واضح رہے پنجاب ماڈل بازار کمپنی کی جانب سے لاہور سستے کرسمس بازار 25 دسمبر تک فنکشنل رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version