Advertisement

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

ایدھی

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کو ان کے آبائی گاؤں میں قتل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر اپنے آبائی گاؤں چک نمبر 237 چنیوٹ گئے ہوئے تھے، تلخ کلامی پر رشتہ داروں نے فائرنگ کر کے عمران جعفر کو قتل کر دیا۔

 وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی چنیوٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق عمران جعفر کچھ ماہ قبل ہی بطور اے سی جھنگ تعینات ہوئے تھے۔

 مقتول اسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر کا اپنے چچا زاد بھائیوں کیساتھ سیوریج نالی کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا، عمران جعفر کو مبینہ طور پران کے کزن سہیل وربھو اور دیگر نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مریم نواز سے اسسٹنٹ کمشنروں کی ملاقات، میرٹ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
وزیر اعظم کے دورہ چین کی تاریخ سامنے آگئی
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version