Advertisement

صنم سعید اور فواد خان کی جوڑی ایک بار پھر ساتھ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید ایک  بار پھر ٹی وی اسکرین پر ساتھ نظر آئے گے۔

تفصیلات  کے مطابق اداکار فواد خان اور اداکارہ  صنم سعید نئے آنے والے پراجیکٹ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے دونوں فنکار ایک ساتھ 8 سال بعد اسکرین پر واپس آرہے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ صنم سعید اور فواد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی ایک ساتھ ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی ہے۔

ٹوئٹر پر شئیر کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ فواد خان کے نئے آنے والے پراجیکٹ کی ہدایت کاری پاکستانی فلم ڈائریکٹر عاصم عباسی دیں گے۔

جبکہ اس نئے پراجیکٹ کی کی پروڈیوسر شیلجا کیجروال ہوں گی۔

واضح رہے کہ صنم سعید اور فواد خان نے 2012 میں سپر ہٹ ڈرامے ’ زندگی گلزار ہے ‘ سے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں سے ڈھیروں تعریفیں وصول کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version